ان مٰیں سے درست جملہ کون سا ہے؟
Show answer
Correct answer A
بھوکے لوگ ڈاکہ نا ڈالیں تو اور کیا کریں۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
بھوکے لوگ ڈاکہ نا ڈالیں تو اور کیا کریں۔
Correct answer D
دھاتوں اور جواہرات کے نام مذکر ہیں، جیسے سونا، لوہا، تانبا، پیتل وغیرہ پانی واحد مذکر اسم ہے، کیونکہ اردو میں پانی کو مذکر استعمال کیا جاتا ہے۔ گھاس ، کتاب ، عدالت سب مونث الفاظ ہیں۔
Correct answer B
ملک کی جمع ممالک ہے۔ یہ عربی الاصل لفظ ہے، اور اردو میں اسی صورت میں استعمال ہوتا ہے۔
Correct answer D
اردو شاعری میں قافیہ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں قافیہ لفظ قفو سے ہے ،جس کے معنی پیروی کرنے اور پیچھے آنے والے کے ہیں قافیہ شعر کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے اور ردیف قافیہ کے بھی بعد آتا ہے اور وہ تمام مصرعوں میں یکساں رہتا ہے۔ قافیے کی مثالیں ہستی اپنی حباب کی سی ہے یہ نمائش سراب کی سی ہے۔
Correct answer A
درست محاورہ ہے: جتنا قریب، اتنا غریب ۔ اس کا مطلب ہے کہ بعض اوقات کسی شخص سے زیادہ قربت اس کی قدر و اہمیت کم کر دیتی ہے۔
Correct answer A
پرواز (اڑنا) کی ضد بتانے کے لیے " بےپرواز " استعمال کیا جا سکتا ہے، جہاں " بے " ایک منفی سابقہ ہے۔ بے کسی چیز کی عدم موجودگی یا نفی ظاہر کرتا ہے، جیسے " بےسکون "، " بےچین "۔
Correct answer A
گرجا پرتگالی زبان کا لفظ ہے۔
Correct answer C
قاضی عبدالغفار صاحب کا ناول " لیلیٰ کے خطوط " 1932 میں منظر عام پر آیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب نئی اور پرانی اقدار میں تصادم بڑھ رہا تھا۔
Correct answer B
"یکساں" کے معنی ایک جیسا، برابر، مساوی، ہم شکل، یا یک رنگ کے ہیں۔ یہ لفظ دو یا دو سے زیادہ چیزوں کے درمیان برابری، یکسانیت یا مشابہت کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Correct answer C
بیگار کا مطلب ہے بغیر معاوضہ یا اجرت کے زبردستی کام لینا۔ یہ ایک قسم کی جبری مشقت ہوتی ہے۔ تاریخی طور پر اسے طاقت کے زور پر لوگوں سے کام کروانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔