About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟

  • Aچار
  • Bپانچ
  • Cچھ
  • Dسات
Show answerHide answer

Correct answer A

رباعی اردو اور فارسی شاعری کی ایک صنف ہے جس میں چار مصرعے ہوتے ہیں۔ عموماً پہلے، دوسرے اور چوتھے مصرعے میں ہم قافیہ ہونے کی خصوصیت پائی جاتی ہے۔ رباعی میں کسی خیال، فلسفے یا زندگی کے تجربے کو مختصر انداز میں بیان کیا جاتا ہے۔

ہندوستانی لسانیات کا مصنف کون ہے؟

  • Aمولوی عبدالحق
  • Bمحی الدین زور
  • Cمحی الدین زور
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ہندوستانی لسانیات کے مصنف محی الدین زور ہیں۔ وہ اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات اور محقق تھے۔ اس کتاب میں برصغیر کی زبانوں کے لسانی ڈھانچے اور ارتقا پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔

اردو زبان کے پہلے ہندو شاعر کا نام کیا ہے؟

  • Aپریم کمار
  • Bڈپٹی نزیر احمد
  • Cچندر کمار
  • Dنام دیو
Show answerHide answer

Correct answer D

اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔ اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔ اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر در د ہیں۔ اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔

ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟

  • Aساقی فاروقی
  • Bسلیم کوثر
  • Cن م راشد
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

سن 1942ء میں ن م راشد کا پہلا مجموعہ ' ماورا ' شائع ہوا۔ جو نہ صرف اردو آزاد نظم کا پہلا مجموعہ ہے بلکہ یہ جدید شاعری کی پہلی کتاب بھی ہے۔

اجاگر کا متضاد ہے؟

  • Aنمایاں
  • Bختم
  • Cزیادہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

اجاگر کا مطلب ہے " ظاہر کرنا، روشن کرنا، یا نمایاں کرنا "۔ اس کا متضاد " ختم " ہے، جس کا مطلب ہے " مٹانا، غائب کرنا، یا ختم کرنا "۔

اردو کی پہلی خاتون ناول نگار کون ہیں؟

  • Aرشيد النساء
  • Bبانو قدسیه
  • Cرشیدہ جہاں
  • Dفقیره بیگم
Show answerHide answer

Correct answer A

رشید النساء اردو کی پہلی خاتون ناول نگار سمجھی جاتی ہیں۔ انہوں نے ابتدائی دور میں خواتین کی تعلیم اور اصلاحی موضوعات پر لکھا۔ ان کا کام اردو ادب میں خواتین کی تحریر کے آغاز کی حیثیت رکھتا ہے۔

وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟

  • Aفعل مجهول
  • Bفعل معروف
  • Cفعل متعدی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ایسا فعل جس کا فاعل معلوم ہو اسے فعل معروف کہا جاتا ہے۔ معروف کے معنی مشہور یا جانا پہچانا کے ہیں روز مرہ زندگی میں بات کرنے کے معمول کے انداز کو فعل معروف کہتے ہیں۔ شاہدہ نمازپڑھتی ہے، عمران نےآم کھایا ، عمران کتاب لائے گا۔ اِن جملوں میں پڑھتی ہے، کھایا اورلائے گا فعل معروف ہیں۔

Have a useful question? Submit an MCQ