غزل کے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

  • Aردیف
  • Bمطلع
  • Cمقطع
  • Dقافیہ
Show answerHide answer

Correct answer D

اردو شاعری میں قافیہ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں قافیہ لفظ قفو سے ہے ،جس کے معنی پیروی کرنے اور پیچھے آنے والے کے ہیں قافیہ شعر کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے اور ردیف قافیہ کے بھی بعد آتا ہے اور وہ تمام مصرعوں میں یکساں رہتا ہے۔ قافیے کی مثالیں ہستی اپنی حباب کی سی ہے یہ نمائش سراب کی سی ہے۔