مندرجہ ذیل میں سے مذکر الفاظ کی نشاندہی کریں: گھاس، کتاب، عدالت، پانی؟

  • Aگھاس
  • Bکتاب
  • Cعدالت
  • Dپانی
Show answerHide answer

Correct answer D

دھاتوں اور جواہرات کے نام مذکر ہیں، جیسے سونا، لوہا، تانبا، پیتل وغیرہ پانی واحد مذکر اسم ہے، کیونکہ اردو میں پانی کو مذکر استعمال کیا جاتا ہے۔ گھاس ، کتاب ، عدالت سب مونث الفاظ ہیں۔