قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے؟
Show answer
Correct answer C
قاضی عبدالغفار صاحب کا ناول " لیلیٰ کے خطوط " 1932 میں منظر عام پر آیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب نئی اور پرانی اقدار میں تصادم بڑھ رہا تھا۔