درج ذیل میں سے ملک کی جمع کیا ہے؟

  • Aاملاک
  • Bممالک
  • Cممکات
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ملک کی جمع ممالک ہے۔ یہ عربی الاصل لفظ ہے، اور اردو میں اسی صورت میں استعمال ہوتا ہے۔