Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
سورہ العصر میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے نیک عمل کرتے رئے اور حق کی تلقین کرتے رئے وہ لوگ خسارے سے نکل جاتے ہیں۔ سورہ العصر مکی سورہ ہے۔
علم الاقتصاد علامہ محمد اقبال کی ابتدائی تصانیف میں سے ایک ہے۔ یہ کتاب پہلی بار 1904ء میں لاہور سے شائع ہوئی۔ اقبال نے یہ کتاب اپنے استاد سر تھامس آرنلڈ کی فرمائش پر لکھی تھی۔ اس کتاب کا موضوع معاشیات ہے۔
ہتھوڑا ایک ایسا اسم ہے جو کسی کام کو انجام دینے کے آلے یا اوزار کو ظاہر کرتا ہے۔ اسم آلہ وہ ہوتا ہے جو کسی چیز کے ذریعہ یا وسیلے کو ظاہر کرے، جیسے: قینچی، چھری، ہتھوڑا وغیرہ۔
رسالہ فنون پہلی با ر 1963 م یں احمد ندیم قاسمی کی ادارت میں شائع ہوا۔ اس رسالے نے اردو ادب میں نہ صرف نئے رجحانات متعارف کروائے بلکہ ابھرتے ہوئے لکھاریوں کو بھی ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کیا۔
یہ محاورہ اُس حالت کو ظاہر کرتا ہے جب نقصان ہو چکا ہو لیکن کوئی تدبیر یا احتیاط نہیں کی گئی۔ لفظ “ بل ” یہاں اس نقصان یا خرابی کو روکنے کے لیے کوشش نہ کرنے کے معنی میں استعمال ہوا ہے۔