رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟
Show answer
Correct answer A
رباعی اردو اور فارسی شاعری کی ایک صنف ہے جس میں چار مصرعے ہوتے ہیں۔ عموماً پہلے، دوسرے اور چوتھے مصرعے میں ہم قافیہ ہونے کی خصوصیت پائی جاتی ہے۔ رباعی میں کسی خیال، فلسفے یا زندگی کے تجربے کو مختصر انداز میں بیان کیا جاتا ہے۔