About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

"کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا" محاورے سے کیا مراد ہے؟

  • Aکتے کو گھی پسند نہیں آتا۔
  • Bکم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا۔
  • Cکتے گھی کھانے سے بیمار ہو جاتے ہیں۔
  • Dکتے گھی کو دوسرے جانوروں سے چھپاتے ہیں۔
Show answerHide answer

Correct answer B

۔ اس محاورے سے مراد ہے کہ ایسے لوگ جو خود کسی شے یا مقام کے قابل نہیں ہوتے، وہ اس کا صحیح استعمال یا فائدہ بھی نہیں اٹھا سکتے ۔ یہ محاورہ عموماً اُس صورت میں استعمال ہوتا ہے جب کسی شخص یا چیز کو انعامات، تحفے یا بہتر سلوک دینے کی کوشش کی جائ ے، لیکن اس کی حقیقت میں وہ ان چیزوں کی قدر نہ کرے یا انہیں صحیح طریقے سے سمجھ نہ سکے۔

کل گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

  • Aاسم ظرف زمان
  • Bاسم ذات
  • Cاسم مکبر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

کل وقت کی نشاندہی کرتا ہے، اس لیے یہ اسم ظرف زمان ہے۔ اسم ظرف زمان وہ الفاظ ہوتے ہیں جو وقت کو ظاہر کرتے ہیں، جیسے آج، کل، پرسوں، صبح، شام وغیرہ۔

درج ذیل شعر کس کا ہے۔ سب کہاں؟ کچھ لالہ و گُل میں نُمایاں ہوگئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی، کہ پہناں ہوگئیں؟

  • Aمیر تقی میر
  • Bاسداللہ غالب
  • Cعلامہ اقبال
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

درج ذیل شعر اسداللہ غالب کا ہے۔ سب کہاں؟ کچھ لالہ و گُل میں نُمایاں ہوگئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی، کہ پہناں ہوگئیں۔

پانی وانی روٹی ووٹی خلط ملط میں قواعد کی رو سے ہر دوسرے لفظ کو کہیں گے؟

  • Aکلمہ
  • Bمہمل
  • Cحرف
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ایسے تمام الفاظ جن کے اپنے کچھ معنی نہ ہوں لیکن جب یہ الفاظ کلمہ سے ملیں تو کچھ معنی بناتے ہوں مہمل کہلاتے ہیں۔ ایسا لفظ جس کا اپنا کوئی معنی نہ ہو لیکن ایسا لفظ جوکسی بامعنی لفظ کے ساتھ بات میں خوبصورتی پیدا کرنے کے لیے بولا جائے اُسے مہمل کہتے ہیں۔

Have a useful question? Submit an MCQ