وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟

  • Aفعل مجهول
  • Bفعل معروف
  • Cفعل متعدی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ایسا فعل جس کا فاعل معلوم ہو اسے فعل معروف کہا جاتا ہے۔ معروف کے معنی مشہور یا جانا پہچانا کے ہیں روز مرہ زندگی میں بات کرنے کے معمول کے انداز کو فعل معروف کہتے ہیں۔ شاہدہ نمازپڑھتی ہے، عمران نےآم کھایا ، عمران کتاب لائے گا۔ اِن جملوں میں پڑھتی ہے، کھایا اورلائے گا فعل معروف ہیں۔