عید گاہ،روشن دان، کعبہ اسم ذات کی کونسی قسم ہے؟
Show answer
Correct answer D
وہ اسم جو کسی جگہ یا مقام کے لئے بولا جائے اُسے اسم ظرف مکاں کہتے ہیں۔ اسم ظرف مکان کی مثالیں مسجد، مشرق، میدان، منڈی، سکول، زمین،۔