درج ذیل شعر کس کا ہے؟ بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا؟

  • Aعلامہ اقبال
  • Bمرزا غالب
  • Cمیر تقی میر
  • Dبہادر شاہ ظفر
Show answerHide answer

Correct answer B

درج ذیل شعر مرزا غالب کا ہے۔ بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا۔