کلمہ کی اقسام؟
Show answer
Correct answer B
کلمہ کی تین اقسام ہیں ۔اسم ،فعل،حرف۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer B
کلمہ کی تین اقسام ہیں ۔اسم ،فعل،حرف۔
Correct answer A
ناصح کی جمع ہے ناصحن۔
Correct answer A
کسی لفظ کے آخر میں کوئی علامت لگا کر اس سے نیا لفظ بنایا جائے تو اسے "لاحقہ" کہا جاتا ہے۔ جیسے "ضرورت" کے آخر میں "مند" لگا کر "ضرورتمند" اور "درد" کے آخر میں "ناک" لگا کر "دردناک"۔۔۔یہاں "مند" اور "ناک" لاحقے ہیں۔ کسی لفظ کے شروع میں کوئی علامت لگا کر اس سے ایک نیا لفظ بنالیا جاتا ہے۔ اس علامت کو "سابقہ" کہتے ہیں۔ جیسے کہ "ادب" کے آگے "بے" لگا کر "بےادب" اور "سمجھ" کے آگے "نا" لگا کے "ناسمجھ" بنالیا جاتا ہے اور "مول" سے "انمول"۔۔۔۔اس مثال میں "بے" "نا" اور "ان" سابقے ہیں۔
Correct answer C
فائل کو اردو میں "مل" کہتے ہیں۔ یہ لفظ "مل" عام طور پر کسی دستاویز یا مواد کے مجموعے کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Correct answer C
مکمل مصرعہ عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے، دو انتظار میں یہ مشہور غزل بہادر شاہ ظفر کی ہے، جس میں زندگی کی ناامیدی کا اظہار ہے۔ " چار دن " کی علامت مختصر عمر اور ناکام تمناؤں کی طرف اشارہ کرتی ہے۔
Correct answer C
ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد تھا۔ آپ اردو ادب کے نامور ناول نگار اور شاعر تھے۔ آپ کے تحریراتی کاموں میں جاسوسى دنيا "فریدی حمیدسیریز"اور عمران سیریز شامل ہیں۔
Correct answer D
باگھ عبداللہ حسین کا لکھاہوادوسرا ناول ہے جو اداس نسلیں کی اشاعت کے اٹھارہ سال بعد منظر عام پرآیا۔ اس ناول میں اداس نسلیں کی بہ نسبت ایک مختلف اور منفرد اسلوب کو بروئے کار لایا گیا ہے۔ عبد اللہ حسین کے اس ناول میں کشمیر کی آزادی پر توجہ دی گئی ہے۔ باگھ ہر ایک کے لئے دہشت کی علامت ہے۔
Correct answer B
رسالت کے معنی ہیں پیغام پہنچانا اور رسول کے معنی ہیں پیغام پہنچانے والے۔
Correct answer C
مثل مشہور ہے کہ ’’ایک اکیلا اور دو گیارہ‘‘ ، یعنی اگر دو لوگ مل کر ایکا کر لیں تو ان کی طاقت اکیلے فرد سے گیارہ گُنا بڑھ جاتی ہے۔
Correct answer A
بحر ظلمات اس سے وہ سمندر مراد ہے جسے ہمارے ہاں اوقیانوس یا اٹلانٹک کہتے ہیں ۔