رسالت کے معنی ہیں؟

  • Aسامان پہنچانا
  • Bپیغام پہنچانا
  • Cآیت پہنچانا
  • Dدعا دینا
Show answerHide answer

Correct answer B

رسالت کے معنی ہیں پیغام پہنچانا اور رسول کے معنی ہیں پیغام پہنچانے والے۔