درست ضرب المثل بتائیں؟

  • Aایک ایک بارہ
  • Bایک ایک گیارہ
  • Cایک ایک دو گیارہ
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer C

مثل مشہور ہے کہ ’’ایک اکیلا اور دو گیارہ‘‘ ، یعنی اگر دو لوگ مل کر ایکا کر لیں تو ان کی طاقت اکیلے فرد سے گیارہ گُنا بڑھ جاتی ہے۔