مشہور جاسوسی ناول نگار ابن صفی کا اصل نام کیا تھا؟

  • Aشیر محمد خان
  • Bحبیب اللہ
  • Cاسرار احمد
  • Dغالم جعفر
Show answerHide answer

Correct answer C

ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد تھا۔ آپ اردو ادب کے نامور ناول نگار اور شاعر تھے۔ آپ کے تحریراتی کاموں میں جاسوسى دنيا "فریدی حمیدسیریز"اور عمران سیریز شامل ہیں۔