باگھ کس کا ناول ہے؟
Show answer
Correct answer D
باگھ عبداللہ حسین کا لکھاہوادوسرا ناول ہے جو اداس نسلیں کی اشاعت کے اٹھارہ سال بعد منظر عام پرآیا۔ اس ناول میں اداس نسلیں کی بہ نسبت ایک مختلف اور منفرد اسلوب کو بروئے کار لایا گیا ہے۔ عبد اللہ حسین کے اس ناول میں کشمیر کی آزادی پر توجہ دی گئی ہے۔ باگھ ہر ایک کے لئے دہشت کی علامت ہے۔