About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

میر تقی میر کے کتنے نشتر مشہور ہیں؟

  • A71
  • B72
  • C73
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

میر تقی میر کے 72 اشعار نشتر کے طور پر مشہور ہیں۔ یہ اصطلاح حسرت موہانی نے میر کے منتخب اشعار کے لیے استعمال کی۔ ان اشعار میں درد، غم اور جذبات کی شدت نمایاں طور پر پائی جاتی ہے۔

اردو کا لفظ پہلی بار کہاں استعمال ھوا؟

  • Aآںٗین اکبری
  • Bاردو مضامین
  • Cتزک بابری
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer C

بابر کی سوانح تزک بابری ایک تاریخی دستاویز ہے۔ یہ سولہویں صدی کے وسط ایشیاء اور فارس کے بارے میں معلومات دیتی ہے۔

دوات، میز، کرسی اسم ہیں؟

  • Aاسم جامد
  • Bاسم مشتق
  • Cاسم مصدر
  • Dاسم معرفہ
Show answerHide answer

Correct answer A

جامد کے معنی ٹھوس یا جما ہوا کے ہوتے ہیں۔ جامد اُس اسم کو کہتے ہیں جو نہ تو خود کسی اسم سے بنا ہو اور نہ ہی اُس سے کوئی اسم بن سکے۔

بتائیے پریم چند کے پہلے افسانے کا کیا نام تھا؟

  • Aایک نظر
  • Bانمول رتن
  • Cہمالہ
  • Dتنہائیاں
Show answerHide answer

Correct answer B

منشی پریم چند اردو کا مشہور ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ ان کا اصلی نام دھنپت رائے ہے۔1880ء میں منشی عجائب لال کے وہاں ضلع وارانسی مرٹھوا کے گاؤں لمہی میں پیدا ہوئے۔آپ کا پہلا ناول ’’اسرارِ مابعد‘‘ رسالہ آوازِ خلق میں ۱۸ ؍ اکتوبر ۱۹۰۳ ء کو شائع ہوا۔ ۱۹۰۷ ء میں دوسرا ناول ’’کیش نا‘‘ کے نام لکھا جواب موجود نہیں۔ اس کے بعد ۵ افسانوں کا مجموعہ ’’سوزِ وطن‘‘ کے نام سے ۱۹۰۸ ء میں منظر عام پر آیا۔ ان کی باقاعدہ ادبی زندگی کا آغاز 1901ء سے ہوا۔ جب آپ نے رسالہ (زمانہ) کانپور میں مضامین لکھنے شروع کیے۔1936ء میں بنارس میں ان کا انتقال ہوا۔افسانوی مجموعے سوز وطن،پریم پچیسی،پریم بتیسی،خاک پروانہ،خواب وخیال،فردوس خیال،پریم چالیسی،آخری تحفہ،زاد راہ،واردات،دودھ کی قیمت۔

لفظ ارتقاع کی ضد کیا ہے؟

  • Aقصرا
  • Bقصر
  • Cکسریٰ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ارتقاع کا مطلب ہے بلندی یا بلند ہونا ۔ اس کی ضد " قصر " ہے، جس کا مطلب ہے کمی، پستی یا چھوٹا ہونا ۔

"رموزِ اوقاف" سے کیا مراد ہے؟

  • Aگرامر کے اصول
  • Bاعراب کے نشان
  • Cرموزِ اوقاف
  • Dالفاظ کے معنی
Show answerHide answer

Correct answer A

رموزِ اوقاف سے مراد عبارت یا تحریر کو پڑھتے ہوئے ٹھہرنے، رکنے اور سانس لینے کی جگہوں کو ظاہر کرنے والے گرامر کے اصول (نشانات) ہوتے ہیں۔ معنی: 'رموز' رمز کی جمع ہے (اشارے) اور 'اوقاف' وقف کی جمع ہے (ٹھہرنا)۔ مقصد: تحریر کو واضح، بامعنی اور خوش آئند بنانا تاکہ پڑھنے والا بات کو درست سیاق و سباق میں سمجھے۔ اہم علامات: سکتہ (،)، وقفہ (؛)، رابطہ (:)، ختمہ (۔)، سوالیہ (؟)، اور فجائیہ/ندائیہ (!) وغیرہ۔

اکبر الہ آبادی کی وجہ شہرت کیا تھی؟

  • Aطنزیہ
  • Bشاعر
  • Cفلاسفی
  • Dتمام درست ہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

اکبر الہ آبادی نےادب کی تاریخ میں ’’ لسان العصر‘‘ کا لقب حاصل کیا اکبر الہ آبادی کی وجہ شہرت طنزیہ ومزاحیہ شاعری۔

علامت مفعول کون سی ہے؟

  • Aکا
  • Bکی
  • Cکے
  • Dکو
Show answerHide answer

Correct answer D

کو " مفعول کی علامت ہے جو کسی جملے میں مفعول کی نشاندہی کرتی ہے۔ "۔

Have a useful question? Submit an MCQ