پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے. نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے" یہ شعر کس کا ہے؟"؟
Show answer
Correct answer A
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے۔
Correct answer A
بانگ درا تین ادوار پر مشتمل ہے۔
Correct answer A
یہ ایک اردو محاورہ ہے۔ اس کا مطلب ہے بہت زیادہ محنت کرنا۔
Correct answer D
اسم مصدر اسم کی ایک قسم ہے۔ اسم مصدر ایسا اسم ہوتا ہے جو خود تو کسی اسم سے نہیں بنتا لیکن اس سے مقررہ قاعدوں کے مطابق کئی الفاظ بنائے جا سکتے ہوں مثلا پڑھنا سے پڑھو، دیکھنا سے دیکھو، بڑھانا سے بڑھائو، بنانا سے بناوٹ، سونگھنا سے سونگھو وغیرہ اسم مصدر کی بلحاظ بناوٹ درج ذیل اقسام ہیں۔ مصدر اصلی یا مصدر وضعی، مصدر جعلی یا مصدر مرکب اسی طرح مصدر کی بلحاظ معنی درج ذیل اقسام ہیں۔ مصدر لازم، مصدر متعدی ۔
Correct answer B
درست جملہ آپشن (سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں ہے۔) ہے کیونکہ یہ میر حسن کے مشہور شعر کا مصرع ہے جس میں اضافت (زیرِ اضافت) کا درست استعمال ہوا ہے اور تذکیر و تانیث کے لحاظ سے فعل "دکھاتا نہیں" مذکر کے لیے آیا ہے۔
Correct answer C
مخطوطہ سے مراد وہ کتاب یا تحریر ہے جو ہاتھ سے لکھی گئی ہو اور ابھی شائع نہ ہوئی ہو۔ یہ تحقیق و تدوین میں بنیادی ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے۔ مخطوطات کے ذریعے قدیم متون کی اصل صورت اور متن کی تحقیق کی جاتی ہے۔
Correct answer B
Context means سیاق و سباق۔
Correct answer B
میر انیس بنادی طور پر مرثیے کا شاعر تھا۔
Correct answer C
بچے جمع ہے، اس لیے " کھیل رہے تھے " درست فعل ہے۔ فاعل اور فعل میں تعداد اور جنس کا مطابقت ہونا ضروری ہے۔
Correct answer B
فیض تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ٢٠ نومبر 1984ء لاہور میں وفات پاگئے آپ پہلے ایشیائی شاعر تھے جنہیں سوویت یونین نے لینن امن انعام (1962) سے نوازا تھا ۔ لیٹریچر کے نوبل انعام کے لیے بھی نامزد کیا گیا تھا ۔ فیض احمد فیض اردو اور پنجابی ادب کے م صنف بھی ہیں۔