Urdu رات دن ایک کرنا سے کیا مراد ہے؟ Aسخت محنت کرنا Bرات کو گھر میں زیادہ روشنی رکھنا Cدن کو سوتے رہنا Dرات کو جاگتے رہنا Show answerHide answer Correct answer A یہ ایک اردو محاورہ ہے۔ اس کا مطلب ہے بہت زیادہ محنت کرنا۔