قواعد کی رو سے درست جملے کا انتخاب کریں؟

  • Aبچے میدان میں کھیل رہا تھا
  • Bبچہ میدان میں کھیل رہے تھے
  • Cبچے میدان میں کھیل رہے تھے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

بچے جمع ہے، اس لیے " کھیل رہے تھے " درست فعل ہے۔ فاعل اور فعل میں تعداد اور جنس کا مطابقت ہونا ضروری ہے۔