وہ کون سے شاعر تھے جو 1911 میں پاک سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور لاہور میں وفات پائی؟

  • Aاحمد ندیم قاسمی
  • Bفیض احمد فیض
  • Cصوفی تبسم
  • Dقتیل شفائی
Show answerHide answer

Correct answer B

فیض تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ٢٠ نومبر 1984ء لاہور میں وفات پاگئے آپ پہلے ایشیائی شاعر تھے جنہیں سوویت یونین نے لینن امن انعام (1962) سے نوازا تھا ۔ لیٹریچر کے نوبل انعام کے لیے بھی نامزد کیا گیا تھا ۔ فیض احمد فیض اردو اور پنجابی ادب کے م صنف بھی ہیں۔