تحقیق اور تدوین کی اصلاح میں مخطوطہ سے کیا مراد ہے؟

  • Aپرانا خط
  • Bخطوط کا مجموعہ
  • Cقلمی غیر مطبوعہ نسخہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مخطوطہ سے مراد وہ کتاب یا تحریر ہے جو ہاتھ سے لکھی گئی ہو اور ابھی شائع نہ ہوئی ہو۔ یہ تحقیق و تدوین میں بنیادی ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے۔ مخطوطات کے ذریعے قدیم متون کی اصل صورت اور متن کی تحقیق کی جاتی ہے۔