About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

عداوت کا مطلب کیا ہے؟

  • Aدعوت دینا
  • Bدعوت اڑانا
  • Cدوستی
  • Dدشمنی
Show answerHide answer

Correct answer D

عداوت کا مطلب دشمنی، بغض یا مخالفت ہے۔ یہ لفظ نفرت یا دشمنی کے تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔

چھوٹوں کے ساتھ ------- سے پیش آؤ؟

  • Aغصہ
  • Bآرام
  • Cسختی
  • Dشفقت
Show answerHide answer

Correct answer D

ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ ےتمام مخلوق کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گے ہیں۔ آپ ﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ جو بڑوں کا احترام نہیں کرتے اور چھوٹو ں پر شفقت نہیں کرتے وہ ہم میں سے نہیں۔

کونسی ضرب المثل درست ہے؟

  • Aدو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
  • Bنہ دس من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
  • Cنہ بارہ من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
  • Dنہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
Show answerHide answer

Correct answer D

نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی ضرب المثل درست ہے۔

بلی کے بھاگو چھینکا ٹوٹنا کا مطلب کیا ہے؟

  • Aاتفاق سے فائدہ حاصل ہونا
  • Bقسمت اچانک کھلنا
  • Cنقصان اٹھانا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

یہ محاورہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب اتفاق یا اچانک موقع سے فائدہ مل جائے۔ محنت یا منصوبہ بندی کے بغیر اچانک کامیابی یا خوش قسمتی حاصل کرنا۔

کون سی کتاب امام ابو حنیفہ سے منسوب کی جاتی ہے؟

  • Aکتاب الآثار
  • Bمسدس
  • Cاربعین
  • Dان میں سے کوئی بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

کتاب الآثار یہ امام اعظم ابو حنیفہ نعمانؒ کی تصنیف ہے ۔ جسے ان کے شاگرد امام ابو یوسفؒ اور امام محمد بن حسنؒ اور دوسرے بہت سے شاگردوں نے امام ابوحنیفہؒ سے روایت کیا ہے ۔

مٹی کا دیا کس کی خود نوش ہے؟

  • Aاحسان دانش
  • Bمرزا ادیب
  • Cدیوان سنگھ
  • Dان میں سے کوئی بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

Mirza Adeeb, was a Pakistani dramatist, playwright and short story writer who wrote in Urdu and Punjabi language. His plays and short stories won him six prizes and awards from the Pakistan Writers' Guild. also known as Meerza Adeeb, Born: April 4, 1914, Lahore Died: July 31, 1999 Lahore Books: caca conca.

ضرب المثل آپ کاج مہا کاج سے کیا مراد ہے؟

  • Aجو کام خود کیا جائے، وہی بہتر ہے
  • Bاپنا کام اچھا لگتا ہے
  • Cاپنے کام کی خود تعریف کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

"آپ کاج مہا کاج" کا مطلب ہے کہ جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ