Urdu ضرب المثل آپ کاج مہا کاج سے کیا مراد ہے؟ Aجو کام خود کیا جائے، وہی بہتر ہے Bاپنا کام اچھا لگتا ہے Cاپنے کام کی خود تعریف کرنا Dان میں سے کوئی نہیں Show answerHide answer Correct answer A "آپ کاج مہا کاج" کا مطلب ہے کہ جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے۔