چھوٹوں کے ساتھ ------- سے پیش آؤ؟

  • Aغصہ
  • Bآرام
  • Cسختی
  • Dشفقت
Show answerHide answer

Correct answer D

ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ ےتمام مخلوق کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گے ہیں۔ آپ ﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ جو بڑوں کا احترام نہیں کرتے اور چھوٹو ں پر شفقت نہیں کرتے وہ ہم میں سے نہیں۔