نوید ہمیشہ خوش و خرم رہتا ہے۔ اس جملے میں حروف عطف کی نشاندہی کریں؟
Show answer
Correct answer A
خوش و خرم میں " و " حرف عطف ہے جو دونوں صفات ( خوش اور خرم ) کو آپس میں جوڑتا ہے۔ اس جملے میں " و " حروف عطف کے طور پر کام کرتا ہے۔