کون سی کتاب امام ابو حنیفہ سے منسوب کی جاتی ہے؟
Show answer
Correct answer A
کتاب الآثار یہ امام اعظم ابو حنیفہ نعمانؒ کی تصنیف ہے ۔ جسے ان کے شاگرد امام ابو یوسفؒ اور امام محمد بن حسنؒ اور دوسرے بہت سے شاگردوں نے امام ابوحنیفہؒ سے روایت کیا ہے ۔