شبیر حسین کس شاعر کا اصل نام ہے؟
Show answer
Correct answer A
جوش ملیح آبادی پیدائش: 5 دسمبر 1898ء - وفات: 22 فروری 1982ء پورا نام شبیر حسین خاں جوش ملیح آبادی اردو ادب کے نامور اور قادر الکلام شاعر تھے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
جوش ملیح آبادی پیدائش: 5 دسمبر 1898ء - وفات: 22 فروری 1982ء پورا نام شبیر حسین خاں جوش ملیح آبادی اردو ادب کے نامور اور قادر الکلام شاعر تھے۔
Correct answer C
انبوہ کے معنی مجمع ہیں۔
Correct answer B
مُسابَقَتی کے اردو معانی مسابقت کا ؛ سبقت کی دوڑ والا ۔
Correct answer B
"نقاہت" کا مطلب کمزوری ہے۔
Correct answer B
مرزا فرحت اللہ بیگ اپنی شگفتہ اور دلچسپ مزاحیہ نثر کے لیے مشہور ہیں۔ ان کے مضامین اردو ادب میں مزاح نگاری کا اعلیٰ نمونہ سمجھے جاتے ہیں۔
Correct answer D
کتاب "آواز دوست" مختار مسعود کی تصنیف ہے اور یہ پہلی بار 1967 میں شائع ہوئی تھی۔
Correct answer B
ثواب کا مطلب ہے نیکی کا اجر یا انعام ۔
Correct answer A
اس کا قد سرو کی طرح لمبا ہےتشبیہ کی مثال ہے۔
Correct answer C
خدا نے زمین کی تمام نعمتیں انسان کے لئے پیدا کی ہیں اور ان آیات میں رسمی طور پر انسان کی رہبری اور خلا فت کی تشریع کی گئی ہے۔
Correct answer C
آتے، جاتے، لکھے، پڑھے گرامر کی رو سے فعل مضارع ہے۔