پھول کا مترادف کیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
پھول کا مترادف کلی ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
پھول کا مترادف کلی ہے۔
Correct answer B
علم بیان کی اصطلاح میں، جب کوئی لفظ اپنے حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہو ا ور ان کے درمیان تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق (جیسے جزو و کل، ظرف و مظروف) پایا جائے تو اسے مجازِ مرسل کہتے ہیں۔ یہ استعارہ سے مختلف ہے کیونکہ اس میں مشابہت ضروری نہیں ہوتی۔
Correct answer A
جام کا سب سے عام اور مشہور مترادف پیالہ ہے۔
Correct answer B
زاہد کے ہم معنی عبادت گار۔
Correct answer B
ماروں گّھٹنا، پھوٹے آنکھ: یعنی ضرب تو گھٹنے پر لگی ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ تمھاری آنکھ پھوٹ گئی۔ یہ کہاوت ایسے وقت استعمال ہوتی ہے جب کہا یا کیا تو کچھ جائے اور فریق اس کا مطلب کچھ اور ہی نکال لے جس کی کوئی تُک ہی نہ ہو۔
Correct answer C
ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ مرکب توصیفی ہے۔
Correct answer B
درج ذیل شعر فیض احمد فیض کا ہے۔ جور کے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے، رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا۔
Correct answer C
سبق ” رسم و رواج کی پابندی کے نقصانات “ کے مصنف کا نام ” سر سید احمد خان “ ہے۔ یہ سبق کتاب ” مقالاتِ سر سید “ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔
Correct answer A
مکمل محاورہ ہے: رات گئی بات گئی۔ اس کا مطلب ہے کہ جو بات یا وقت گزر گیا، وہ واپس نہیں آ سکتا ۔ یہ محاورہ گزری ہوئی بات کو بھول جانے کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔
Correct answer C
شیر محمد۔