لفظ "نقاہت" کا معنی کیا ہے؟

  • Aطاقت
  • Bکمزوری
  • Cخوشی
  • Dغصہ
Show answerHide answer

Correct answer B

"نقاہت" کا مطلب کمزوری ہے۔