انسان زمين پر خدا کا ھيے؟

  • Aفرشتے
  • Bمقرر
  • Cنا ئب
  • Dطالب علم
Show answerHide answer

Correct answer C

خدا نے زمین کی تمام نعمتیں انسان کے لئے پیدا کی ہیں اور ان آیات میں رسمی طور پر انسان کی رہبری اور خلا فت کی تشریع کی گئی ہے۔