شبیر حسین کس شاعر کا اصل نام ہے؟
Show answer
Correct answer A
جوش ملیح آبادی پیدائش: 5 دسمبر 1898ء - وفات: 22 فروری 1982ء پورا نام شبیر حسین خاں جوش ملیح آبادی اردو ادب کے نامور اور قادر الکلام شاعر تھے۔