آواز دوست کت مصنف کون ہیں؟

  • Aجوش ملیح آبادی
  • Bقدرت اللہ شہاب
  • Cاشفاق احمد
  • Dمختار مسعود
Show answerHide answer

Correct answer D

کتاب "آواز دوست" مختار مسعود کی تصنیف ہے اور یہ پہلی بار 1967 میں شائع ہوئی تھی۔