مسافر کا متضاد کیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
مسافر کا متضاد " مقیم " ہے، جو وہ شخص ہوتا ہے جو کسی جگہ پر مستقل طور پر رہتا ہو۔ مسافر وہ شخص ہوتا ہے جو سفر کر رہا ہو، جبکہ مقیم کا مطلب ہے وہ جو قیام پذیر ہو۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
مسافر کا متضاد " مقیم " ہے، جو وہ شخص ہوتا ہے جو کسی جگہ پر مستقل طور پر رہتا ہو۔ مسافر وہ شخص ہوتا ہے جو سفر کر رہا ہو، جبکہ مقیم کا مطلب ہے وہ جو قیام پذیر ہو۔
Correct answer B
ہلال کا مطلب چاند کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ عام طور پر ہلال چاند کی اس شکل کے لیے استعمال ہوتا ہے جیسی قمری ماہ کے ابتدائی دنوں میں ہوتی ہے۔
Correct answer A
بقدرِ اشک بلبل سے مراد کسی چیز کی خفیف مقدار ہے۔
Correct answer B
اس محاورے کا مطلب ہے کسی کام کو کرنے کے لیے سخت محنت کرنا ۔ یہ عام طور پر مشکل یا جھنجھٹ والے کام کے لیے بولا جاتا ہے۔
Correct answer A
قصیدے کا پہلا حصہ تشبیب کہلاتا ہے۔ تشبیب کے بعد قصیدے میں گریز کی منزل آتی ہے گریز کی یہ خوبی قرار دی گئی ہے کہ تشبیب کے بعد ممدوح کا ذکر نہایت ہی فطری اور موزوں طریقے سے کیا جائے یعنی بیان میں ایک فطری مناسبت، تسلسل اور ربط قائم رہے۔
Correct answer C
تغیر کا مطلب ہوتا ہے تبدیلی یا کسی حالت کا بدل جانا۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں بھی اسی مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔
Correct answer D
نظیر اکبر آبادی (1735–1830) نے اردو نظم کو مقام عروج عطا کیا۔ انہوں نے مختلف موضوعات پر بیشتر نظمیں لکھی ہیں۔
Correct answer A
شبلی نعمانی کی تصنیف شعرالعجم کا تعلق تنقید صنف ہے۔
Correct answer D
بوتل ذائقہ دار نہیں ہوسکتی۔
Correct answer B
ماہ اور مہینا ہم معنی الفاظ ہیں، اس لیے دونوں کو ایک ساتھ استعمال کرنا تکرار ہے۔ درست اور مختصر صورت: ماہِ رمضان شروع ہو گیا ۔