ہلال سے کیا مراد ہے؟

  • Aدوسری رات کا چاند
  • Bپہلی رات کا چاند
  • Cچوھدویں رات کاچاند
  • Dآخری رات کا چاند
Show answerHide answer

Correct answer B

ہلال کا مطلب چاند کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ عام طور پر ہلال چاند کی اس شکل کے لیے استعمال ہوتا ہے جیسی قمری ماہ کے ابتدائی دنوں میں ہوتی ہے۔