گریز کس شعری صنف کا حصہ ہے؟
Show answer
Correct answer A
قصیدے کا پہلا حصہ تشبیب کہلاتا ہے۔ تشبیب کے بعد قصیدے میں گریز کی منزل آتی ہے گریز کی یہ خوبی قرار دی گئی ہے کہ تشبیب کے بعد ممدوح کا ذکر نہایت ہی فطری اور موزوں طریقے سے کیا جائے یعنی بیان میں ایک فطری مناسبت، تسلسل اور ربط قائم رہے۔