About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

دید بینا کا کیا مطلب ہے؟

  • Aدیکھنے والی آنکھ
  • Bصاحب بصیرت آنکھ
  • Cدیدہ ور
  • Dیہ تمام
Show answerHide answer

Correct answer D

دیکھنے والی آنکھ؛ صاحب بصیرت آنکھ، قابل، دانا، دیدہ ور۔

معنی کا انتحاب کریں: جدت؟

  • Aپرانا
  • Bنیا
  • Cجدید
  • Dکوئی بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

سوال «معنی کا انتحاب کریں: جدت» کا درست جواب «نیا» ہے۔

کتابیات میں کتابوں کی ترتیب عموماً کس بنیاد پر کی جاتی ہے؟

  • Aمصنف کے نام کے حروفِ تہجی
  • Bصفحات کی تعداد
  • Cکتاب کے رنگ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

کتابیات میں تحقیق کے دوران استعمال ہونے والی کتابوں اور دیگر ذرائع کی تفصیل درج ہوتی ہے۔ عام طور پر مصنف کے خاندانی نام یا معروف نام کے حروفِ تہجی کے مطابق ترتیب دی جاتی ہے۔ اس میں مصنف، عنوان، ناشر، مقامِ اشاعت اور سالِ اشاعت جیسی معلومات شامل ہوتی ہیں۔

عود ہندی اردو معلی کس کی تصنیف ھے؟

  • Aمرزا غالب
  • Bمیر تقی میر
  • Cسر سید
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer A

عود ہندی" غالب کا پہلا مجموعہ ہے جو ۱۹۶۸ آپ کی وفات سے چار ماہ قبل شائع ہوا۔ اس مجموعہ میں تقریبا ۱۷۳ خطوط شامل کیے گئے ہیں۔

تشبیب، گریز، مدح اور حسنِ طلب کس صنف کے حصے ہیں؟

  • Aقصیدہ
  • Bمرثیہ
  • Cغزل
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

تشبیب: قصیدے کا ابتدائی حصہ ہوتا ہے۔ گریز: تشبیب سے مدح کی طرف منتقل ہونے والا حصہ ہے۔ مدح اور حسنِ طلب: ممدوح کی تعریف اور اس سے انعام و عطیے کی درخواست پر مشتمل ہوتے ہیں۔

وہ لفظ جو ایک دوسرے کے لیے لازم ملزوم ہوں اسے کیا کہتے ہیں؟

  • Aمتلازم
  • Bلاحقہ
  • Cسابقہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

متلازم وہ الفاظ ہوتے ہیں جو ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہوں، یعنی ایک کے بغیر دوسرا مکمل نہ ہو۔ مثال کے طور پر: " زندگی اور موت "، " روشنی اور اندھیرا " — یہ متلازم الفاظ ہیں۔

Have a useful question? Submit an MCQ