درست جملے کا انتخاب کریں: ماہ رمضان کا مہینا شروع ہو گیا۔، ماہِ رمضان شروع ہو گیا۔، ماہ رمضان کا شروع ہو گیا۔، ان میں سے کوئی نہیں؟
Show answer
Correct answer B
ماہ اور مہینا ہم معنی الفاظ ہیں، اس لیے دونوں کو ایک ساتھ استعمال کرنا تکرار ہے۔ درست اور مختصر صورت: ماہِ رمضان شروع ہو گیا ۔