بقدرِ اشک بلبل سے کیا مراد ہے؟

  • Aکسی چیز کی خفیف مقدار
  • Bندامت کے آنسو
  • Cخوشی کے آنسو
  • Dعاشق گریہ و زاری
Show answerHide answer

Correct answer A

بقدرِ اشک بلبل سے مراد کسی چیز کی خفیف مقدار ہے۔