About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

داستان زبان اردو کس کی تصنیف ہے؟

  • Aشوکت سبزواری
  • Bمولوی عبدالحق
  • Cڈاکٹر جمیل جالبی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

داستانِ زبانِ اردو ، شوکت سبزواری کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب اردو زبان کی تاریخ، ارتقا اور لسانی خصوصیات پر روشنی ڈالتی ہے۔ شوکت سبزواری اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات تھے جنہوں نے اردو زبان کی تحقیق میں اہم خدمات انجام دیں۔

احسان دانش کا اصل نام کیا تھا؟

  • Aمحمد احسان
  • Bاحسان الحق
  • Cمحمد دانش
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

احسان دانش (1914 - 1982) اردو کے مقبول شاعر تھے۔ ان کا پیدائشی نام احسان الحق تھا۔ انہوں نے صرف پانچویں جماعت تک تعلیم حاصل کی۔ تعلیم کے بعد مزدوری کر کے گزر بسر کرتے تھے۔

اردو زبان میں گیت نگاری کی ابتدا کس شاعر نے کی؟

  • Aانشاءاللہ خاں
  • Bامیر خسرو
  • Cولی دکنی
  • Dمرزا رفیع سودا
Show answerHide answer

Correct answer B

اردو زبان میں گیت نگاری کی ابتدا امیر خسرو نے کی۔ وہ اردو شاعری کے اولین شعراء میں سے تھے جنہوں نے گیت اور دیگر صنفوں میں اپنی شاعری پیش کی۔ ان کے گیتوں نے اردو ادب پر گہرا اثر ڈالا اور انہیں اردو گیت نگاری کا بانی سمجھا جاتا ہ۔

پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

  • Aکسی کا علمی نام ہونا
  • Bتعلیم کا احترام کرنا
  • Cکسی کا اصلی نام ہونا
  • Dبغیر علم کے عالم بننا
Show answerHide answer

Correct answer D

محاورہ " پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل " کا مطلب ہے کہ کوئی شخص جو پڑھا لکھا نہ ہو مگر اپنا نام بہت علمی اور معتبر رکھتا ہو۔ یعنی حقیقت میں علم نہ ہونے کے باوجود علم کا دعویٰ کرنا۔

باپ کا گناہ کس کی کتاب ہے؟

  • Aحکیم شجاع احمد
  • Bحفظ الرحمٰن سیوہاروی
  • Cڈاکٹر سعد صدیقی
  • Dامین اصلاحی
Show answerHide answer

Correct answer A

باپ کا گناہ حکیم شجاع احمد کی کتاب ہے۔

فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا__________رہ گئی؟

  • Aدم
  • Bسونڈ
  • Cٹانگ
  • Dان میں سے کو ئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

ہاتھی نکل گیا دم رہ گئی۔ مطلب: بڑا مرحلہ طے ہو گیا ہے بالکل تھوڑا سا کام رہتا ہے (جہاں سارا کام ہو کر تھوڑا سا باقی رہ جائے وہاں بولتے ہیں ) ۔

مسدس حالی مجموعہ کلام کس کا ہے؟

  • Aمولانا الطاف حسین
  • Bمولانا محمد علی جوہر
  • Cمولانا حسرت موہانی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مسدس حالی معروف شاعر مولانا الطاف حسین حالی کا مشہور مجموعہ کلام ہے۔ اس میں مسلمانوں کے زوال، اصلاح، اور ترقی کی تلقین کی گئی ہے، اور اسے اردو ادب میں اصلاحی شاعری کا سنگ میل سمجھا جاتا ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ