About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

اردو زبان میں مصدر کے آخر میں ــــــ آتا ہے؟

  • Aہاں
  • Bنہیں
  • Cنا
  • Dمیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مصدر وہ اسم ہوتا ہے جو کام کے معنی دیتا ہے لیکن اُس میں کوئی زمانہ نہیں پایا جاتا، اِس سے مقررہ قاعدوں کے مطابق کئی اسم اور فعل بن سکتے ہیں۔ مصدر کی علامت یہ ہے کہ اِس کے آخر میں نہ آتا ہے۔ جیسے پڑھنا، لکھنا، سننا، دیکھنا، رونا، گانا وغیرہ۔

شوکت صدیقی کے کس ناول پر آدم جی ایوارڈ دیا گیا؟

  • Aجانگلوس
  • Bخدا کی بستی
  • Cتیسرا آدمی
  • Dرات کی آنکھیں
Show answerHide answer

Correct answer B

"خدا کی بستی" ناول شوکت صدیقی نے 1955 میں شائع کیا۔ اس ناول کو غربت اور سماجی ناانصافی کے موضوعات پر مبنی ہونے کی وجہ سے بہت سراہا گیا۔

افسانوں کا مجموعہ 'خیالستان' کس کی تصنیف ہے؟

  • Aسجاد حیدر یلدرم
  • Bغالب
  • Cاقبال
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

خیالستان سجاد حیدر یلدرم کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ سجاد حیدر یلدرم 1880ء میں ضلع بجنور میں پیدا ہوئے۔ اور ابتدائی تعلیم بنارس میں حاصل کی۔ یہاں ان کے والد سید جلال الدین سرکاری ملازم تھے۔ وہ 1943ء میں انتقال کرگئے۔

صدیوں جدید دنیا میں سے کون سے شعرا اپنی عشقیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں؟

  • Aنظیر اکبر آبادی
  • Bمیر انیس
  • Cمیر تقی میر
  • Dولی دکنی
Show answerHide answer

Correct answer C

جدید دنیا میں کئی شعرا اپنی عشقیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں، جن میں سے کچھ کے نام درج ذیل ہیں: مرزا غالب، علامہ اقبال، فیض احمد فیض، اور میر تقی میر ۔ ان شعرا نے اردو ادب میں عشقیہ شاعری کو ایک نیا رنگ اور انداز بخشا۔

اسم اشارہ کی کتنی اقسام ہیں؟

  • Aایک
  • Bدو
  • Cتین
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

اسمِ اشارہ کی دو اقسام ہیں۔ اسمِ اشارہ قریب: کسی نزدیک شخص یا چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے، مثلاً: یہ، اِس، اِن۔ اسمِ اشارہ بعید: کسی دور شخص یا چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے، مثلاً: وہ، اُس، اُن۔ مثالیں: یہ کتاب ہے۔ ( قریب ) — وہ گھر ہے۔ ( بعید )۔

شاعری کا اصول یہ ہے کہ شعر میں قافیہ؟

  • Aبدیل ہوتا رھتا ھے مگر آواز ایک جیسی رہتی ہے
  • Bکبھی تبدیل نہیں ہوتا
  • Cاور ردیف دونوں تبدیل ہو جاتے ہیں
  • Dاور ردیف کبھی کبھی تبدیل ہو جاتے ہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

قافیہ کا لفظ 'قفا' یا 'قفو' سے مشتق ہے اور اس کے لغوی معنی 'پیچھے آنے والا' یا 'پیرو کار' کے ہیں، چونکہ عربی شاعری میں شعر کا اختتام قافیہ پر ہوتا ہے اس لیے اسے یہ نام دیا گیا، واضح رہے کہ فارسی اور اردو شاعری میں ضروری نہیں کہ شعر کا اختتام قافیے پر ہو،۔

کار آشیاں کا درست مطلب کیا ہے؟

  • Aگھر کا کام
  • Bگھر بنانے کا کام
  • Cآشیانے کا سامان
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

کار آشیاں فارسی الاصل ترکیب ہے، جس میں " کار " کا مطلب ہے " کام " اور " آشیاں " کا مطلب ہے " آشیانہ " یعنی گھر ۔ مجموعی طور پر اس کا مطلب ہوا " گھر بنانے کا کام "۔

بخئیےاڈھیرنا کا کیا مطلب ہے؟

  • Aراز فاش کرنا
  • Bکسی کی بہت تعریف کرنا
  • Cخوشامد کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

حقیقت کھلنا ، کمزوری یا عیب ظاہر ہرنا.

وہ اسم جس میں کوئی نہ کوئی کام پایا جائے، مگر اس میں زمانے کی قید نہ ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟

  • Aاسم کیفیت
  • Bاسم معقول
  • Cاسم مصدر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

اسم مصدر وہ اسم ہے جس میں کوئی نہ کوئی کام پایا جاتا ہے لیکن زمانے کی قید نہیں ہوتی۔ مثال: محبت ، نفرت ، دوستی — ان میں عمل موجود ہے مگر وقت کا تعین نہیں۔

علامہ اقبال نے شکوہ اور جواب شکوہ کس زبان میں لکھی؟

  • Aاردو
  • Bعربی
  • Cفارسی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

علامہ اقبال نے مشہور نظمیں شکوہ (1909ء) اور جواب شکوہ (1913ء) اردو زبان میں لکھی تھیں۔ بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی ۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ