سودا گری، گداگری اور سپاہ گری، ان سب الفاظ میں گری کیا ہے؟

  • Aسابقہ
  • Bلاحقہ
  • Cاستفہام
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

کسی لفظ کے آخر میں کوئی دوسرا لفظ جوڑا جاۓ تو اسے لاحقہ کہتے ہیں۔