لفظ کثرت کی متضاد کیا ہے؟
Show answer
Correct answer C
لفظ کثرت کا متضاد قلت (اور بعض سیاق میں وحدت) ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer C
لفظ کثرت کا متضاد قلت (اور بعض سیاق میں وحدت) ہے۔
Correct answer A
طویل کا متضاد لفظ عریض ہے۔
Correct answer B
علامہ اقبال نے " شاعر کشمیر " اور " مجدد کشامرہ " کے القابات محمد الدین فوق شاعر کو دیے تھے۔
Correct answer C
ظاہر دار بیگ کا کردار توبت النصوح افسانے میں ملتا ہے۔ مرزا ظاہر دار بیگ ڈپٹ ی نذیر احمد کے ناول کا کردار ہے۔
Correct answer A
لامہ محمد اقبال نے اپنی وفات سے 5 سال قبل 1933 میں اپنی مشہور نظم مسجدِ قرطبہ میں مسجدِ قرطبہ کو مندرجہ بالا انداز میں بیان کیا تھا۔ نظم کے عنوان کے نیچے عبارت میں لکھا ہے کہ یہ نظم اسپین کے شہر قرطبہ میں تحریر کی گئی تھی۔
Correct answer B
شاذ کے مقابلے میں آتا ہے: محفوظ شاذ وہ روایت ہوتی ہے جو عام اصولوں کے خلاف ہو، جبکہ محفوظ وہ روایت ہوتی ہے جو ثابت اور متفقہ طور پر قبول کی گئی ہو۔
Correct answer A
دائمی زندگی کے لیے عارضی زندگی کی قربانی دینا گھاٹے کا سودا نہیں۔
Correct answer B
مجازِ مرسل میں لفظ اپنے حقیقی معنی کے بجائے مجازی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ اس میں مشابہت کے عل اوہ کوئی اور تعلق پایا جاتا ہے۔ مشابہت کی بنیاد پر مجا زی استعمال کو استعارہ کہتے ہیں۔
Correct answer A
اقبال کا مضمون قومیت ہے۔
Correct answer C
مولانا ابوالکلام آزاد الہلال اخبار کے بانی اور مدیر تھے۔ یہ اخبار 1912 میں جاری ہوا اور سیاسی بیداری میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کی تحریریں برطانوی حکومت کے خلاف اور آزادیٔ ہند کے حق میں تھیں۔