Urdu چور نے اسکی ایما پر چوری کی۔ ایما مطلب؟ Aبھروسہ Bمدد Cاشارہ Dان میں سے کوئی بھی نہیں۔ Show answerHide answer Correct answer C "ایما" عام طو ر پر کسی کی طرف سے کسی کام کو کرنے کا اشارہ ہوتا ہے۔