احسان دانش کا اصل نام کیا تھا؟

  • Aمحمد احسان
  • Bاحسان الحق
  • Cمحمد دانش
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

احسان دانش (1914 - 1982) اردو کے مقبول شاعر تھے۔ ان کا پیدائشی نام احسان الحق تھا۔ انہوں نے صرف پانچویں جماعت تک تعلیم حاصل کی۔ تعلیم کے بعد مزدوری کر کے گزر بسر کرتے تھے۔