مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے؟ باطل سے دینے والے اے آسمان نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا؟
Show answer
Correct answer B
باطل سے دینے والے اے آسمان نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا یہ شعر علامہ اقبال کا ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer B
باطل سے دینے والے اے آسمان نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا یہ شعر علامہ اقبال کا ہے۔
Correct answer C
مخزن برطانوی ہند میں لاہور سے شائع ہونے والا ایک علمی و ادبی جریدہ تھا رسالہ مخزن کا اجرا اپریل 1901ء میں ہوا۔ اس جریدے کے بانی ہندوستان کے معروف قانون اور ریاست بہاولپور کے سابق چیف جج سر شیخ عبد القادر تھے۔
Correct answer C
تلمیح سے مراد ہے کہ ایک لفظ یا مجموعہ الفاظ کے ذریعے کسی تاریخی ' سیاسی ' اخلاقی یا مذہبی واقعے کی طرف اشارہ کیا جائے۔
Correct answer A
چور کی داڑھی میں تنکا گرامر کی رو سے ضرب المثل ہے۔
Correct answer A
شر کا متضاد خیر ہے۔
Correct answer C
لقب: ایسا نام جو کسی شخص کو اس کی خوبی، صفت یا خاص پہچان کی وجہ سے دیا جائے۔ مثال: قائداعظم ، شاعرِ مشرق ۔ کنیت عموماً اب یا ام کے ساتھ ہوتی ہے، جیسے ابو بکر اور ام کلثوم ۔
Correct answer B
اسم ظرف کی دو اقسام ہیں: اسم ظرف زماں اور اسم ظرف مکاں۔ اسم ظرف کی اقسام اسم ظرف زماں: وہ اسم جو کسی وقت یا زمانے کو ظاہر کرے ۔ مثالیں: صبح، شام، رات، دن، سال ۔ اسم ظرف مکاں: وہ اس م جو کسی جگہ یا مقام کو ظاہر کرے۔ مثالیں: اسکول، گھر، میدان، مسجد۔
Correct answer C
سوانح مولانا روم مصنف: شبلی نعمانی ایڈیٹر: سید عابد علی عابد ناشر: سید امتیاز علی تاج سن اشاعت: 1961. زبان: Urdu. موضوعات: سوانح حیات صفحات: 245.
Correct answer B
قلیل کا متضاد کثیر ہے، جو کہ " زیادہ " یا " بہت " کے معنی میں آتا ہے۔ قلیل کا مطلب کم یا تھوڑا ہوتا ہے، جبکہ " کثیر " زیادہ یا بڑا ہوتا ہے۔
Correct answer A
مرض مذکر لفظ ہے، اس لیے گیا ہے استعمال ہوگا۔ درست جملہ: مرض بڑھ گیا ہے ۔