درست جملے کا انتخاب کریں: مرض بڑھ گیا ہے۔، مرض بڑھ گئی ہے۔، مرض بڑھ گئے ہیں۔، ان میں سے کوئی نہیں؟

  • Aمرض بڑھ گیا ہے۔
  • Bمرض بڑھ گئی ہے۔
  • Cمرض بڑھ گئے ہیں۔
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مرض مذکر لفظ ہے، اس لیے گیا ہے استعمال ہوگا۔ درست جملہ: مرض بڑھ گیا ہے ۔