ماہانہ مخزن کہاں سے جاری ہوا؟

  • Aلکھنؤ
  • Bدہلی
  • Cلاہور
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مخزن برطانوی ہند میں لاہور سے شائع ہونے والا ایک علمی و ادبی جریدہ تھا رسالہ مخزن کا اجرا اپریل 1901ء میں ہوا۔ اس جریدے کے بانی ہندوستان کے معروف قانون اور ریاست بہاولپور کے سابق چیف جج سر شیخ عبد القادر تھے۔