بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق مصرع میں کون سی صنعت ہے؟

  • Aصنعت تضاد
  • Bصنعت تطمین
  • Cصنعت تلمیح
  • Dصنعت ترافق
Show answerHide answer

Correct answer C

تلمیح سے مراد ہے کہ ایک لفظ یا مجموعہ الفاظ کے ذریعے کسی تاریخی ' سیاسی ' اخلاقی یا مذہبی واقعے کی طرف اشارہ کیا جائے۔